فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس 2026 امیدواروں کے لیے اہم ہدایات جاری کیں
فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) پاکستان کے مرکزی اعلیٰ سرکاری عہدوں کے لیے مقابلاتی امتحانات کا انعقاد کرنے والا آئینی ادارہ ہے۔ ایف پی ایس سی نے سی ایس ایس 2026 کے تحریری امتحانات کے رجسٹرڈ امیدواروں کے لیے اضافی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ یہ امتحانات 4 فروری 2026 سے شروع…