گلشن اقبال نیپا کے قریب مین ہول میں گرنے والا 3 سالہ بچہ، لاش 14 گھنٹے بعد برآمد
کراچی میونسپل کارپوریشن اور واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کی ذمہ داریوں میں غفلت نے ایک اور معصوم جان لے لی۔ یکم دسمبر 2025 کو گلشن اقبال کے نیپا چورنگی کے قریب ایک تین سالہ بچہ ابراہیم کھلے مین ہول میں گر گیا۔ ریسکیو آپریشن میں 14 گھنٹے لگے اور بچے کی لاش برآمد ہوئی۔ یہ…