’عمران خان سے ملاقات کی ہدایت دینا ہمارا کام نہیں‘، چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت کا وکیل سے مکالمہ
وفاقی آئینی عدالت نے اسلام آباد ہائی کورٹ ججز ٹرانسفر کیس میں اہم سماعت کی۔ چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں چھ رکنی بینچ نے انٹرا کورٹ اپیلوں پر کارروائی کی اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل کی ملاقات کی استدعا پر واضح ریمارکس دیے۔ عدالت نے کہا کہ ملاقات…