چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر: اگر یہی سلسلہ رہا تو ہم کسی اور لائن کی طرف جانے کا سوچیں گے
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ضمنی انتخابات میں ناکامی پر شدید مایوسی کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہری پور میں ہر پولنگ اسٹیشن جیتنے اور 27 ہزار ووٹوں کی واضح برتری کے باوجود سیٹ نہیں دی گئی۔ اگر مینڈیٹ…