عمران خان سے ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کروا دی گئی
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کو ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ملاقات کی اجازت دی گئی۔ یہ ملاقات منگل کے روز کروائی گئی، جو جیل قوانین کے مطابق میاں بیوی کی ہفتہ وار ملاقات کا دن ہے۔ دونوں تقریباً 45…