آنکھ میں تکلیف کی شکایت پر بشریٰ بی بی کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ
بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے دائیں آنکھ میں تکلیف کی شکایت کی تھی جس کے بعد فوری طور پر معائنہ کیا گیا۔ بشریٰ بی بی کو دائیں آنکھ سے دھندلا نظر آرہا تھا اور سر درد کی بھی…