سانحہ بھاٹی گیٹ: تفتیش نااہل افسران تک پہنچ گئی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور کے بھاٹی گیٹ میں پیش آنے والے دل دہلا دینے والے سانحے پر فوری اور سخت ایکشن لیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ صوبے میں سنگین واقعات پر "مٹی پاؤ” کا دور ختم ہو گیا۔ اب پنجاب کی بیٹیوں کے خون کا حساب لیا جائے گا۔ سانحہ بھاٹی…