بی بی ایل: بابر اعظم مسلسل دوسرے میچ میں ناکام، مداح مایوس
پاکستان کے اسٹار بلے باز بابر اعظم نے بگ بیش لیگ (بی بی ایل) 2025-26 کے اپنے ابتدائی دو میچز میں خاطر خواہ کارکردگی نہ دکھا سکے۔ سڈنی سکسرز کی نمائندگی کرنے والے بابر اعظم دوسرے میچ میں 9 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے، جبکہ پہلے میچ میں صرف 2 رنز بنا سکے تھے۔ اس…