اداکارہ نادیہ خان کو بیٹے کے ساتھ بھارتی گانے پر ڈانس کرنا مہنگا پڑگیا
پاکستان کی سینئر اداکارہ، ٹی وی میزبان اور یوٹیوب پر مقبول شخصیت نادیہ خان ایک بار پھر سوشل میڈیا کی زینت بن گئی ہیں۔ حال ہی میں وہ اپنے خاندان کے ساتھ ایک مہندی تقریب میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے نیلے رنگ کا خوبصورت مخملی فرشی جوڑا پہنا۔ ان کے بیٹے اذان نے سیاہ…