چیئرمین پی ٹی آئی نے بشریٰ بی بی کیخلاف آرٹیکل کو کردارکشی قرار دیدیا، جریدے کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (PTI) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے برطانوی جریدے دی اکانومسٹ کے شائع کردہ آرٹیکل کو بشریٰ بی بی کی کردارکشی قرار دیتے ہوئے شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے اسے جھوٹا اور شر انگیز بیان کرتے ہوئے جریدے کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ بیان جیو نیوز…