ارشد ندیم کے کوچ سلمان بٹ پر پابندی ختم – پاکستان سپورٹس بورڈ کا بڑا اور خوش آئند فیصلہ
پاکستان سپورٹس بورڈ نے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور ارشد ندیم کے کوچ سلمان بٹ پر عائد پابندی فوری طور پر ختم کر دی ہے۔ یہ فیصلہ ثالث سینیٹر پرویز رشید نے دونوں فریقین کے دلائل اور دستاویزات کے جائزے کے بعد سنایا۔ اب سلمان بٹ ایک بار پھر سرکاری طور پر ارشد ندیم کی کوچنگ…