اینڈرائیڈ فون میں وائی فائی سمبل کے برابر میں یہ تیر کیوں بنے ہوتے ہیں؟
اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز کی اسٹیٹس بار میں موجود چھوٹے چھوٹے سمبلز ڈیوائس کی موجودہ سرگرمیوں کے بارے میں اہم معلومات فراہم کرتے ہیں۔ ان میں سے وائی فائی سمبل اور موبائل ڈیٹا آئیکن کے ساتھ نظر آنے والے اوپر نیچے کے تیر اکثر صارفین کے لیے الجھن کا باعث بنتے ہیں۔ یہ مضمون ان تیروں…