سائنسدانوں نے لوگوں کی لمبی عمر کے پیچھے چھپا راز جان لیا: جینز کا کردار دوگنا سے زیادہ
ایک تازہ ترین تحقیق نے انسانی لمبی عمر کے بارے میں پرانی سوچ کو مکمل طور پر تبدیل کر دیا ہے۔ اس تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جینز انسانی زندگی کی مدت کے تعین میں تقریباً 55 فیصد کردار ادا کرتے ہیں۔ یہ تعداد پہلے کے اندازوں سے تقریباً دوگنا ہے جو عموماً 20…