ٹی ٹی پی افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردی کررہی ہے، حکومتوں کے پاس ٹھوس شواہد ہیں: علی امین
خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے ایک حالیہ انٹرویو میں واضح طور پر تصدیق کی کہ افغان سرزمین پاکستان کے خلاف دہشتگردی کے لیے استعمال ہو رہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ صوبائی اور وفاقی حکومتوں کے پاس اس حوالے سے ٹھوس اور دستاویزی شواہد موجود ہیں۔ علی امین گنڈاپور نے یہ بیان…