9 مئی حملہ کیس: عمر ایوب، شبلی فراز اور زرتاج گل سمیت پی ٹی آئی کے 18 افراد اشتہاری قرار
راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے 9 مئی 2023 کو جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی پر حملے اور توڑ پھوڑ کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 18 غیر حاضر ملزمان کو باقاعدہ اشتہاری قرار دے دیا ہے۔ عدالت نے ان ملزمان کی غیر منق with…