پاکستان میں پہلا بین الاقوامی مقابلہ حسن قرآت، 50 لاکھ کا پہلا انعام کس ملک کے قاری نے جیتا؟
کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ہونے والے پاکستان بین الاقوامی مقابلہ حسن قرأت کی پروقار تقریب تقسیم انعامات کا آغاز قاری سید صداقت علی کی روح پرور قرآت سے ہوا۔ یہ تاریخ ساز اجتماع پاکستان کے لیے ایک اہم سنگ میل تھا، جہاں دنیا کے 37 ممالک سے آئے قرّہ حضرات نے شرکت کی۔ وفاقی…