وزیراعظم کا مسجد خدیجۃ الکبریٰ کے شہدا کے ورثا کو 50 لاکھ روپے فی کس امداد کا اعلان
وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں واقع مسجد خدیجۃ الکبریٰ کا دورہ کیا۔ یہ دورہ 6 فروری 2026 کو نماز جمعہ کے دوران پیش آنے والے خودکش دہشت گرد حملے کے متاثرین سے ملاقات اور ان کے دکھ میں شریک ہونے کے لیے کیا گیا۔ وزیراعظم نے متاثرہ خاندانوں…