سپریم کورٹ ججوں کا استعفیٰ: 27ویں ترمیم پر جسٹس منصور علی شاہ اور اطہر من اللہ کی بغاوت
سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر جج جسٹس سید منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے جمعرات کو اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ دونوں ججوں نے صدر مملکت آصف علی زرداری کو استعفے بھیجے، جو 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری اور صدر کے دستخط کے فوراً بعد سامنے آئے۔ جسٹس منصور…