بنگلادیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کو کرپشن کیس میں 21 سال قید کی سزا
بنگلادیش انسدادِ بدعنوانی کمیشن (اے سی سی) کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ اور عدالت کے فیصلے کے مطابق، سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو جمعرات 27 نومبر 2025 کو کرپشن کے الزام میں 21 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ یہ فیصلہ ڈھاکا کے نواحی علاقے میں قیمتی سرکاری زمینوں پر قبضے کے…