یوٹیوب میں ایسے فیچر کا اضافہ جس کا مطالبہ صارفین کی جانب سے سب سے زیادہ کیا جا رہا تھا
گوگل کی زیر انتظام ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے اپنے صارفین کی سہولت کے لیے ایک اہم قدم اٹھایا ہے۔ 2019 میں ہٹائے گئے پرائیویٹ میسجنگ فیچر کو دوبارہ متعارف کیا جا رہا ہے، جس کی ابتدائی آزمائش محدود صارفین میں شروع ہو چکی ہے۔ یہ فیچر یوٹیوب نیا فیچر کے طور پر صارفین…