جوا پروموشن کیس: یوٹیوبر سعدالرحمان عرف ڈکی کی ضمانت منظوری کا فیصلہ جاری
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور کی عدالت نے 25 نومبر 2025 کو یوٹیوبر سعدالرحمان عرف ڈکی بھائی کی ضمانت کی درخواست پر 2 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔ اس فیصلے میں عدالت نے ملزم کو 10 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالتی رائے میں…