ہری پور سے پی ٹی آئی امیدوار تقریباً 25 ہزار ووٹوں کی برتری سے آگے، اسد قیصر کا الیکشن کمیشن پر سخت تنقید
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ہری پور ضمنی الیکشن کے حوالے سے اہم بیان جاری کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ این اے 18 ہری پور میں پی ٹی آئی کی حمایت یافتہ آزاد امیدوار شہرناز عمر ایوب فارم 45 کے مطابق…