ہریتک روشن نے اپنے ڈبل انگوٹھے کے بارے میں ایک بڑا انکشاف کیا
بالی ووڈ کے سپر اسٹار ہریتک روشن نے 2025 کے اختتام پر سوشل میڈیا پر ایک ایسی پوسٹ شیئر کی جو فینز کے درمیان بحث کا موضوع بن گئی۔ اداکار نے اپنے مشہور ڈبل انگوٹھے کے حوالے سے مزاحیہ انداز میں ایک انکشاف کیا کہ وہ اس اضافی انگوٹھے کی وجہ سے ہاتھوں سے کامل…