ہانگ کانگ: رہائشی عمارتوں میں ہولناک آتشزدگی، ہلاکتوں کی تعداد 151 ہوگئی
ہانگ کانگ حکام نے 1 دسمبر 2025 کو تازہ ترین اپڈیٹ جاری کیا ہے کہ گزشتہ ہفتے 26 نومبر کو تائی پو ضلع میں واقع وانگ فوک کورٹ رہائشی کمپلیکس میں لگنے والی آگ سے ہلاکتوں کی تعداد 151 تک پہنچ گئی ہے۔ اس المناک حادثے میں 79 افراد زخمی ہوئے جبکہ کم از کم…