اسلام آباد: شادی والے گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکا، دلہا دلہن سمیت 8 افراد دم توڑ گئے
اسلام آباد کے رہائشی علاقے جی سیون ٹو آبپارہ میں پیش آنے والا افسوسناک حادثہ شہر بھر میں غم و اندوہ کی لہر لے آیا ہے۔ ایک شادی والے گھر میں گیس لیکج کے باعث ہونے والے زور دار دھماکے نے خوشیوں کو لمحوں میں ماتم میں بدل دیا۔ اس المناک واقعے میں دلہا اور…