گٹر پر ڈھکن لگتے ہیں مگر نشہ کرنے والے اٹھا لیتے ہیں: سندھ حکومت
ترجمان سندھ حکومت اور مشیر بلدیات نادر نبیل گبول نے جیو نیوز کے مارننگ شو "جیو پاکستان” میں کراچی کے سنگین سیوریج مسائل پر کھل کر بات کی۔ نیپا چورنگی پر کھلے مین ہول میں بچے کی موت کے واقعے سمیت شہر بھر میں گٹر ڈھکنوں کی چوری اور نشاندہی کے مسائل زیرِ بحث آئے۔…