کوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ سروس تیسرے روز بھی معطل، صارفین کو شدید مشکلات
کوئٹہ شہر میں موبائل انٹرنیٹ سروس کی معطلی کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری ہے۔ ہفتہ کو سیکورٹی وجوہات کی بنا پر معطل کی گئی موبائل ڈیٹا سروس (3G/4G) اب تک بحال نہیں ہو سکی۔ اس اقدام سے شہریوں، کاروباری افراد، طلبہ اور دیگر صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ بلوچستان کے بیشتر اضلاع…