کراچی: گل پلازہ میں ہولناک آگ؛ ابتدائی فوٹیج سامنے آگئی، 100 افراد کے پھنسے ہونے کا خدشہ
کراچی پولیس، محکمہ فائر بریگیڈ اور صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (PDMA) کے اعلیٰ حکام کی جانب سے فراہم کردہ ہنگامی تفصیلات کے مطابق، شہر کے قلب میں واقع ایم اے جناح روڈ کے مصروف ترین کاروباری مرکز، گل پلازہ میں لگنے والی آگ نے ایک بڑی انسانی اور مالی تباہی کی شکل اختیار کر لی…