کراچی میں ڈاکوؤں نے 7 سالہ بچے کو موبائل فون نہ دینے پر گولی مار دی
کراچی پولیس کے مطابق، شہر قائد کے علاقے گڈاپ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں مسلح ملزمان نے ایک 7 سالہ معصوم بچے سے موبائل فون چھیننے کی کوشش کی۔ بچے کی مزاحمت پر غصے میں آکر ملزمان نے اسے گولی مار دی، جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا۔ پولیس نے فوری طور…