سندھ حکومت 3360 ارب روپے کھا گئی، کراچی کا نظام بھیڑیوں کے ہاتھوں میں ہے، حافظ نعیم الرحمان
جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سندھ حکومت پر کرپشن اور بدانتظامی کے سنگین الزامات عائد کیے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت نے گزشتہ 15 سالوں میں کراچی کے لیے مختص 3360 ارب روپے کھا لیے، کراچی کا نظام بھیڑیوں کے ہاتھوں میں دے دیا…