سلمان خان کی 60 ویں سالگرہ پر کترینہ کیف کے خصوصی پیغام نے سب کی توجہ حاصل کرلی
بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے 27 دسمبر 2025 کو اپنی 60 ویں سالگرہ منائی۔ یہ دن نہ صرف سلمان خان کے لیے ایک اہم سنگ میل تھا بلکہ اسے مزید خاص بنانے والا عنصر سابقہ کو اسٹار اور ٹائیگر فرنچائز کی ہیروئن کترینہ کیف کا جذباتی پیغام تھا۔ کترینہ کیف نے سلمان…