افغان طالبان ہوش کے ناخن لیں ورنہ انہیں صفحہ ہستی سے مٹادیں گے: گورنر سندھ
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے حال ہی میں افغان طالبان رجیم کی جانب سے پاک افغان سرحد پر دراندازی اور بلا اشتعال جارحیت کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ افغان طالبان کو فوری طور پر ہوش کے ناخن لینے چاہئیں، ورنہ انہیں صفحہ ہستی سے مٹا دیا جائے گا۔ یہ بیان…