ڈی جی آئی ایس پی آر کا تاریخی بیان: عمران خان کو ذہنی مریض قرار دے دیا
پاک فوج کے ترجمان ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (ڈی جی آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے 5 دسمبر 2025 کو اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو کھل کر "ذہنی مریض” قرار دے دیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ فوج پاکستان…