اپنی بہنوں کی وجہ سے عمران خان جیل سے باہر نہیں آسکے، شیر افضل مروت
رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے ڈی آئی خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جیل کی صورتحال پر اہم بیان دیا ہے۔ ان کے مطابق عمران خان تک صرف ان کی بہنوں کی رسائی ہے اور بہنوں کی وجہ سے عمران خان رہائی ممکن نہیں ہو…