ڈکی بھائی اور عروب جتوئی عدالت میں پیش، کیس میں بڑی پیشرفت سامنے آگئی
لاہور کی ضلع کچہری میں جوا ایپس کی غیر قانونی پروموشن کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے کیس سنتے ہوئے ڈکی بھائی اور ان کی اہلیہ عروب جتوئی کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا تھا، جس پر دونوں ملزمان روبرو پیش ہوئے۔ عدالت نے ڈکی بھائی کے ملازم سبحان…