گمبھیر، کوہلی اور روہت کے بگڑتے تعلقات پر ڈریسنگ روم میں کشیدگی، بی سی سی آئی پریشان
بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے حال ہی میں گوتم گمبھیر کو ہیڈ کوچ مقرر کیا تھا تاکہ ٹیم کو نئی توانائی ملے، مگر موجودہ صورتحال اس کے برعکس جا رہی ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق بھارتی ون ڈے ٹیم کا ڈریسنگ روم شدید دباؤ اور کشیدگی کا شکار ہے۔ ہیڈ…