چیٹ جی پی ٹی میں ایسی نئی تبدیلی جو صارفین کو ضرور پسند آئے گی
اوپن اے آئی نے 25 نومبر 2025 کو اعلان کیا کہ چیٹ جی پی ٹی کے ویب ورژن اور موبائل ایپس میں وائس موڈ کا انٹرفیس تبدیل کر دیا گیا ہے۔ اب صارفین کسی بھی چیٹ کے اندر وائس موڈ استعمال کر سکتے ہیں، جو پہلے الگ انٹرفیس کی ضرورت رکھتا تھا۔ یہ اپ ڈیٹ…