سپریم کورٹ: عمران خان کو آنکھوں کے ماہر ڈاکٹرز اور بچوں سے رابطے کا حکم
سپریم کورٹ آف پاکستان نے بانی پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کے طبی مسائل اور انسانی حقوق سے متعلق اہم احکامات جاری کیے ہیں۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی اور جسٹس شاہد بلال حسن پر مشتمل دو رکنی بینچ نے سماعت کے دوران عمران خان کی آنکھوں کی صحت اور خاندان سے…