پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کو آج یاد دہانی کی یادداشت پیش کرنےکا فیصلہ
خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے خیبر پختونخوا ہاؤس میں تحریک انصاف کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو ناحق قید کیا گیا ہے۔ ان کی بہنوں کی ملاقات بھی روک دی گئی ہے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سپریم…