پی ٹی آئی میں ہزاروں اختلاف مگر عمران خان کے اندر رہنے پر مکمل اتفاق ہے: خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک سخت بیان جاری کرتے ہوئے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی اندرونی صورتحال پر گہری تنقید کی ہے۔ ان کے مطابق پارٹی کے مختلف گروپس میں ہزاروں اختلافات موجود ہیں، مگر ایک ہی ایشو پر سب کا مکمل اتفاق ہے کہ…