پی ایس ایل 11 میں کتنے میچز کھیلے جائیں گے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کی ونڈو کا اعلان کر دیا ہے۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 اگلے سال 26 مارچ سے 3 مئی 2026 تک منعقد ہوگی، جس میں لیگ کی توسیع کے ساتھ 8 ٹیمیں شرکت کریں گی اور کل…