پنجاب کے اسکولوں میں سرما کی تعطیلات کا اعلان
محکمہ تعلیم پنجاب حکومت نے سرکاری اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کے حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے۔ اس اعلان کے مطابق، تمام تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا دورانیہ 22 دسمبر 2025 سے 10 جنوری 2026 تک ہوگا۔ یہ فیصلہ صوبے بھر میں سردی کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا…