پنجاب حکومت نے مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کی تجویز مسترد کردی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مارکیٹس کو رات 8 بجے بند کرنے کی تجویز مسترد کر دی ہے۔ پنجاب بھر میں مارکیٹیں رات 10 بجے تک کھلی رکھنے پر اتفاق ہو گیا ہے۔ حکومت نے تاجروں سے مشاورت جاری رکھتے ہوئے اوقات کار میں فوری تبدیلی کا فیصلہ مؤخر کر دیا ہے۔ پنجاب حکومت کا…