پی ٹی آئی کا پنجاب میں 8 فروری کو شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان، اہم سرکلر جاری، پارٹی متحرک
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پنجاب میں 8 فروری 2026 کو مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ پارٹی کی چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ کی جانب سے تمام ریجنل صدور کو ایک انتہائی اہم سرکلر جاری کیا گیا ہے جس میں 24 گھنٹوں کے اندر شٹرڈاؤن ہڑتال کا مکمل، تفصیلی…