ایف سی ہیڈکوارٹر پر خودکش حملے کی تحقیقات میں پیش رفت، مزید انکشافات
پشاور میں فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) ہیڈکوارٹر پر گزشتہ روز ہونے والے خودکش حملے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے تفتیش شروع کر دی اور دہشت گردوں کے جسمانی اعضا ڈی این اے ٹیسٹنگ کے لیے لیبارٹری بھجوائے جا چکے ہیں۔ حملے میں تین ایف سی…