ٹرائی سیریز: آج سری لنکا کیخلاف میچ میں بابر اعظم کو آرام کرانے کی تجویز
پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے 2025 ٹی ٹوئنٹی ٹرائی نیشن سیریز کے آخری لیگ میچ کے لیے اسٹریٹجی فوکسڈ لائن اپ کی تجویز دی ہے، جہاں سری لنکا کے خلاف راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شام 6 بجے شروع ہونے والے مقابلے میں بابر اعظم کو آرام دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ…