وزیراعظم کا بیان: ایران امریکا مذاکرات کی کامیابی کیلیے بھرپور کوشش
وزیراعظم شہباز شریف نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے ایران امریکا مذاکرات پر اہم بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اللہ کے فضل سے امن کی باتیں ہو رہی ہیں اور دونوں فریق مذاکرات کیلیے اسلام آباد آ رہے ہیں۔ ایران امریکا مذاکرات کی کامیابی کیلیے پاکستان اخلاص کے ساتھ بھرپور کوششیں کرے گا…