ماننا ہوگا پاکستان نے وہ کیا جو باقی نہیں کر سکے: عمر عبداللہ
سری نگر میں مقبوضہ کشمیر کے وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی کے حوالے سے پاکستان کے کردار کی تعریف کی ہے۔ انہوں نے واضح طور پر کہا کہ پاکستان نے وہ کامیابی حاصل کی جو دیگر ممالک نہیں کر سکے۔ یہ بیان سری نگر سے جاری کیا گیا جہاں…