اقرار الحسن نے نئی سیاسی جماعت کے نام اور جھنڈے کی رونمائی کر دی: ‘پاکستان عوام راج تحریک’ کیا ہے؟
پاکستان کے معروف صحافی، سماجی کارکن اور ‘سرِ عام’ فلاحی گروپ کے بانی سید اقرار الحسن نے باضابطہ طور پر اپنی نئی نوجوان مرکز (Youth-centered) سیاسی تحریک اور جماعت "پاکستان عوام راج تحریک” کے قیام کا اعلان کر دیا ہے۔ جمعرات، 15 جنوری 2026 کو لاہور پریس کلب میں منعقدہ ایک پروقار تقریب کے دوران…