پاکستان میں پہلا روزہ کب متوقع ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک 1447 ہجری کے آغاز کے حوالے سے اہم پیش گوئی جاری کی ہے۔ فلکیاتی حسابات کے مطابق پاکستان میں رمضان کا چاند 18 فروری کو نظر آنے کا قوی امکان ہے جبکہ پہلا روزہ 19 فروری 2026 کو متوقع ہے۔ یہ معلومات ملک بھر کے مسلمانوں کو رمضان کی تیاریوں…